اہم خبریں

ڈاکٹر شمشاد اختر نے نگران وزیر خزانہ کا باضابطہ چارج سنبھال لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )ڈاکٹر شمشاد اختر نے نگران وزیر خزانہ کا باضابطہ چارج سنبھال لیا ،سیکرٹری وزارت خزانہ اور دیگر سینیئر افسران نے وزارت خزانہ کے امور پر بریفنگ دی،نگران وزیر خزانہ کو ملکی معاشی صورتحال پر بھی آگاہ کیا گیا،ڈاکٹر شمشاد اختر کا مالیاتی نظم و ضبط کو یقینی بنانے اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ ،آمدنی میں عدم مساوات کو دور کرنے کی کوششوں کو تقویت دینے میں بھی دلچسپی کا اظہار کیا۔

متعلقہ خبریں