اہم خبریں

قومی اسمبلی کی تحلیل کو 8 روز بعد بھی انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہ ہوسکا

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )قومی اسمبلی کی تحلیل کو 8 روز بعد بھی انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہ ہوسکا،الیکشن کمیشن نئی مردم شماری کے مطابق حلقہ بندیوں سے متعلق کوئی فیصلہ نہ کرسکا، مشترکہ مفادات کونسل نے 5 اگست کونئی مردم شماری کے نتائج کی منظوری دی تھی ،الیکشن نئی حلقہ بندیوں کے مطابق ہوں گے یا پرانی پر الیکشن کمیشن تین اجلاسوں میں طے نہ ہو سکا۔

متعلقہ خبریں