اہم خبریں

نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کا معاملہ مزید تعطل کا شکار

کوئٹہ (  اے بی این نیوز   )نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کا معاملہ مزید تعطل کا شکار،وزیراعلیٰ اور قائد حزب اختلاف نے تین تین نام سپیکر کو بھجوادیئے، اسمبلی کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری نہ ہوسکا،پارلیمانی کمیٹی کے پاس نگران وزیراعلیٰ کی نامزدگی کیلئے مزید دودن باقی ہیں، فیصلہ نہ ہوا تو معاملہ الیکشن کمیشن کے پاس چلا جائے گا

متعلقہ خبریں