اسلام آباد (اے بی این نیوز )23 اگست تک مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کے امکان،بالائی علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارشیں متوقع،ڈی جی پی ڈی ایم کی انتظامیہ کو دریاؤں کے اطراف دفعہ 144 کا نفاذ یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے تاکہ کسی بھی ممکنہ نقصان سےمحفوظ رہا جا سکے۔















