گلگت (اے بی این نیوز )سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کیخلاف جعلی ڈگری کیس میں گلگت سٹی تھانے میں مقدمہ درج ، ایس ڈی پی او گلگت کی سربراہی میں پولیس ٹیم استور پہنچ گئی، خالد خورشید کیخلاف سابق صدر ہائیکورٹ بار کی درخواست پر سٹی تھانے میں مقدمہ درج ہے،سابق وزیراعلیٰ نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ استور سے 11 ستمبر تک ضمانت لے رکھی ہے
