راولپنڈی (نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ فن گداگری میں حکومت کاکوئی مقابلہ نہیں کرسکتا،77وزراء اپناموج میلہ کررہے ہیں ، یہ لوگ ملک میں ڈالر کو لانے کی بجائے ڈار کو لے آئے،ملکی سیاست میں آنے والے 100 دن اہم ہیں۔ہفتہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عوامی ممسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ حکومت غلامی کاکرداراداکرنےکےلیےتیارہو گئی فن گداگری میں حکومت کاکوئی مقابلہ نہیں کرسکتاپاکستان کی سیاست میں100دن اہم ہیں غریب ایڑیاں رگڑرہاہے۔
حکومت غلامی کاکرداراداکرنےکےلیےتیارہو گئی فن گداگری میں حکومت کاکوئی مقابلہ نہیں کرسکتاپاکستان کی سیاست میں100دن اہم ہیں غریب ایڑیاں رگڑرہاہے77وزراموج میلہ کررہےہیں اپنےڈالرلانےکی بجائےیہ ڈارکولےآئےاسمبلیاں تحلیل ہوتی ہیں یاباہرآتےہیں فیصلہ عمران خان کاہوگاالیکشن ہرقیمت پر ہوں گے
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) January 7, 2023
77وزراموج میلہ کررہےہیں اپنےڈالرلانےکی بجائےیہ ڈارکولےآئے۔ انہوں نے کہا کہ اسمبلیاں تحلیل ہوتی ہیں یاباہرآتےہیں فیصلہ عمران خان کاہوگاالیکشن ہرقیمت پر ہوں گے۔