اہم خبریں

ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے قیمت میں اضافہ کردیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے قیمت میں اضافہ کردیا، گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 120روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 450روپے اضافہ ہوگیا صرف دو دن میں فی کلو قیمت 20روپے بڑھ گئی،چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں مزیداضافے کا خدشہ ہے گھریلو سلنڈر2 ہزار 495روپے کی بجائے 2ہزار 615روپے اور کمرشل سلنڈر9ہزار 580روپے کی بجائے دس ہزار 30روپے میں فروخت ہو رہاہے

متعلقہ خبریں