اہم خبریں

کوئٹہ ،مغربی بائی پاس کے علاقے میں دھماکہ،ایک جاں بحق

کوئٹہ (  اے بی این نیوز   )مغربی بائی پاس کے علاقے میں دھماکہ ہوا جس میں ایک شخص جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا،زخمی ہو نے والے شخص کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، سیکیو رٹی اداروں نے علاقہ کو گھیرے میں لے لیا،جائے وقوعہ سے شاہد اکھٹے جاری کئے جارہے ہیں۔

متعلقہ خبریں