اہم خبریں

ژوب میں موسلادھاربارش،4افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) بلوچستان کے ضلع ژوب میں موسلادھاربارش،کئی علاقے زیر آب آگئے،سیلابی ریلے کی ذد میں آکر 4 آفرد جاں بحق ہو گئے۔ یہ اقعہ ڈی آئی خان شاہراہ پر شیرانی کے قریب پیش آیا جب 4 افراد جاں بحق ہوئے جن میں 2 خواتین اور 2 بچے شامل ہیں ،2افراد کو بچا لیا گیا۔دوسری طرف محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کے کچھ علاقوں میں بارش کا امکان ظاہر کیا جبکہ دن وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں بادل جم پر برسے جل تھل ایک ہوگیا۔

متعلقہ خبریں