اہم خبریں

انٹربینک میں ڈالرکی قدرمیں کمی

کراچی ( اے بی این نیوز   )انٹربینک میں ڈالر45 پیسے سستا ہوکر287 روپے 46 پیسے کا ہوگیا، گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر287 روپے 91 پیسے پر بند ہوا تھا، اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالرکم ہوگیا،اوپن مارکیٹ میں ڈالر50 پیسے کی کمی سے 294 روپے 50 پیسے پر آگیاگزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر295 روپے پر بند ہوا تھا۔

متعلقہ خبریں