اہم خبریں

صومالیہ کا طوفان جیٹ ایل ایل جے سندھ اور بلوچستان کے قریب پہنچ گیا ،محکمہ موسمیات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات حکام کے مطابق صومالیہ کا طوفان جیٹ (LLJ) سندھ اور بلوچستان کی ساحلی پٹی کے قریب پہنچ گیا ، محکمہ موسمیات حکام کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب سے نم ہوائیں شمال مشرقی پنجاب اور کشمیر میں داخل ہو رہی ہیں،جبکہ ایک کمزور مغربی لہر بھی بالائی حصوں پر موجود ہے،ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم گرم اور مر طوب رہے گا،تاہم خطۂ پوٹھوہار ، شمال مشرقی پنجاب، خیبر پختونخوا،گلگت بلتستان، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے

متعلقہ خبریں