اہم خبریں

ایف آئی اے نے ایڈووکیٹ خواجہ حارث کو بھی طلب کر لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )ایف آئی اے سائبر کرائم نے خواجہ حارث ایڈووکیٹ کو بھی طلب کر لیا۔ خواجہ حارث کو کل طلب کیا گیا ہے۔ خواجہ حارث توشہ خانہ کیس میں چئیرمین پی ٹی آئی کے وکیل تھےخواجہ حارث کو ایڈیشنل سیشن جج انکوائری کیس میں بلایا گیا ہے

متعلقہ خبریں