اہم خبریں

نومبر میں انتخابات ہو جائیں گے،خواجہ آصف

نئی حلقہ بندیاں نہیں ہورہیں، نومبر میں انتخابات ہو جائیں گے، ایک سے دو مہینے کی تاخیر ہو سکتی ہے،وزیردفاع خواجہ آصف کا امریکی ٹی وی کو انٹرویو کہا کل شام تک اسمبلی تحلیل کر دی جائے گی جس کے بعد آئین کے مطابق 90 دن میں انتخابات کرانا ضروری ہیں، نواز شریف انتخابات سے قبل ضرور پاکستان آئیں گے،پی ٹی آئی ہمیں 20 سال پہلے والے سیاسی اور معاشی بحران کی طرف لے گئی۔

متعلقہ خبریں