اہم خبریں

ڈرون سے منشیات سمگل کرنیوالا گروہ بے نقاب،ملزمان فرار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) منشیات سمگلنگ کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ،ڈرون کے ذریعے منشیات بھارت بھجنے والا نیٹ بے نقاب ، ملزمان گرفتار۔تفصیلات کے مطابق منظم گروہ کو گرفتار کرنے کے لیے اے این ایف ٹھوس شواہد کے ساتھ کارروائی ،بھاری مقدار میں منشیات اور ڈرون ضبط ،ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ،مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق اے این ایف کا کہنا ہے کہ ملزمان کو سرحد پار سے سپورٹ حاصل ہے ۔

متعلقہ خبریں