اہم خبریں

آزاد کشمیر بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی عائد

مظفر آباد ( اے بی این نیوز    )آزاد کشمیر بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی عائد،اطلاق 27اگست سے ہوگا،پابندی کے باوجود شاپنگ بیگز کے استعمال پرپہلی بار ایک لاکھ،دوسری بار2لاکھ جبکہ تیسری بار 5لاکھ روپے جرمانہ ہوگا،پلاسٹک بیگز کے استعمال پر ہول سیل ڈیلر کو15ہزار جبکہ پرچون فروشوں کو 10ہزار جرمانہ کیا جائے گا،پلاسٹک کے بیگزمیں سامان ڈالنے کا اصرار کرنے پرخریدارکوبھی 500روپے جرمانہ عائد ہوگا

متعلقہ خبریں