اہم خبریں

خصوصی سرمایہ کاری کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )وزیراعظم نے خصوصی سرمایہ کاری کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا ،آرمی چیف اور دیگر مسلح افواج کے افسران بھی شرکت کریں گے ،اجلاس میں ایس ای ایف سی کے تحت اب تک کی پیشرفت بارے آگاہ کیا جائے گا ،پیٹرولیم سمٹ ،آئی ٹی کانفرس اور زرعی فارمز کے اجراء کے بعد کی صورتحال پربھی بات ہو گی

متعلقہ خبریں