اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ،اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات سمیت اہم امو ر پر غور،الیکشن کمیشن کی اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں مزید ترمیم کی ہدایت،وزارت داخلہ نے بلدیاتی قانونی میں جلد ترمیم کی یقین دہانی کرا دی، ملک بھرمیں نئی حلقہ بندیاں شروع کرنےکےحوالےسےفیصلہ متوقع ، نئی مردم شماری کے نتائج کی منظوری کے بعد نئی حلقہ بندیاں کرنا آئینی ذمہ داری ہے،الیکشن کمیشن کو نئی حلقہ بندیوں کا عمل مکمل کرنے میں چار ماہ درکار ،وزارت خزانہ نے آئندہ عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کو دس ارب روپے کی پہلی قسط جاری کر دی۔















