اہم خبریں

عوام پر مہنگائی کے بوجھ کا ہمیں اندازہ ہے،وزیردفاع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )نگران وزیراعظم کا مجھے کوئی اندازہ نہیں جو بھی ہوگا ملک کیلئے ٹھیک ہوگا،وزیردفاع خواجہ آصف کی اے بی این نیوز سے سے گفتگو کہا سواسال میں ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا،عوام پر مہنگائی کے بوجھ کا ہمیں اندازہ ہے،سابق حکومت کے چار سال تباہی کے تھے ان کے اپنے بندے بھی مانتے ہیں۔

متعلقہ خبریں