اہم خبریں

ڈالر کی ایک بار اونچی اُڑان ، پاکستانی کرنسی گر گئی

کراچی(نیوزڈیسک)اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 2 روپے کا اضافہ ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 294 روپے پر ٹریڈ ہورہا ہے:ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشنکے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر292 روپےپر بند ہوا ۔انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 37 پیسے کی کمی۔انٹربینک میں ڈالر 286 روپے 60پیسے پر ٹریڈ ہورہا ہے: فاریکس ڈیلرزکراچی:جمعہ کے روزڈالر286 روپے 97 پیسے پر بند ہوا تھا۔

متعلقہ خبریں