اہم خبریں

فردوس عاشق اعوان کی گھریلوملازمہ سے جھگڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)استحکام پاکستان پارٹی(آئی پی پی)کی ترجمان فردوس عاشق اعوان کی گھریلوملازمہ کے ساتھ لڑائی جھگڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی،تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک استحکام(پی ٹی اے)کی ترجمان فردوس عاشق اعوان کی گھریلوملازمہ کے ساتھ لڑائی جھگڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی،ویڈیو میں فردوس عاشق اعوان کو گھریلوملازمہ سے لڑتے جھگڑتے دیکھا جاسکتا ہے ۔جب کے اس حوالے سے فردوش عاشق اعوان نےگھریلوملازمہ کا تھپڑ مارنے کا بھی اعتراف کرلیا،انہوں نے کہاکہ گھریلوملازمہ کو جھوٹ بولنے پر تھپڑمارا،دوسری جانب متاثرہ فیملی جھگڑے کی ویڈیومنظر عام پر آنے کے بعد سے لاپتہ ہےجبکہ متاثرہ فیملی کے سربراہ کا موبائل نمبر بھی بند ہے.

متعلقہ خبریں