مظفرآباد(نیوزڈیسک) مظفرآباد کے نواحی گاؤں دومیشی میں لینڈ سلائیڈنگلینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر 20 مکان مکمل تباہ لینڈ سلائیڈنگ کے باعث قبریں بھی محفوظ نہ رہیں قبروں میں مدفن میتوں کو نکال کر متبادل قبرستان میں دفن کر دیا گیالینڈ سلائیڈنگ کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ضلعی انتظامیہ کی جانب سے متاثرہ خاندانوں کو محفوظ مقام پہ منتقل کر دیا گیاضلعی انتظامیہ کی جانب سے متاثرہ خاندانوں میں ٹینٹ اور دیگر سامان بھی تقسیم کیا گیا۔
