اہم خبریں

پشاور،ضلع خیبرعلی مسجد میں خودکش حملہ میں ملوث سہولت کار گرفتار

پشاور (  اے بی این نیوز        )محکمہ انسداد ِدہشت گردی خیبرپختونخوا کی کاروئی ،سی ٹی ڈی پشاور نے ضلع خیبرعلی مسجد میں خودکش حملہ میں ملوث سہولت کار گرفتار ،سی ٹی ڈی کے مطابق دلاور خان اور اس کے دو بیٹے ضابطہ خان و عارف ساکنان سلطان خیل لنڈیکوتل نے علی مسجد دھماکے میں سہولت فراہم کی تھی ۔ مزید انکشافات کی توقع ہے، تینوں سہلوت کاروں کو عدالت میں پیش کریں گے ،عدالت سے ملزمان کی جسمانی ریمانڈ حاصل ہونے کے بعد مزید تفیش آگے بڑھائیں گے ۔

متعلقہ خبریں