اہم خبریں

اسمبلیاں تحلیل ہونے سے قبل سندھ حکومت نے خزانے کا منہ کھول دیا، اربوں روپے جاری

کراچی ( اے بی این نیوز    )اسمبلیاں تحلیل ہونے میں کچھ ہی دن باقی رہ گئے،، سندھ حکومت نے بلدیاتی اداروں کو رقم فراہمی کا پروانہ جاری کردیا، بلدیاتی اداورں کو ایڈوانس میں رقم جاری ک ،، میونسپل کارپوریشن، میونسپل و ٹاؤن کمیٹیوں، ضلع کونسلوں کو پیسے منتقل،صوبے کے197 ڈویژنز، ضلع اور ٹاؤنز کو 5 ارب روپے سے زائد رقم ایڈوانس میں جاری کر دی۔

متعلقہ خبریں