اہم خبریں

وزیراعظم شہبازشریف نے کابینہ کمیٹی برائے توانائی کااہم اجلاس 7 اگست کو طلب کر لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم نے کابینہ کمیٹی برائے توانائی کااہم اجلاس 7 اگست کو طلب کر لیا۔ سی سی او ای میں تین نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا،آئندہ پانچ سال کا نیشنل الیکٹریسٹی پلان 2023,27 ایجنڈے کا حصہ ہوگا۔ہوا سے بجلی پیدا کرنے والی کمپنیوں کیساتھ معاہدوں پر عملدرآمد کا معاملہ بھی زیر غور آئے گا۔اجلاس میں آئل ریفائنری پالیسی 2023 کا مسودہ منظوری کیلئے پیش ہوگا۔

متعلقہ خبریں