اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عمران خان کو پارٹی چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کا معاملہ الیکشن کمیشن کا عمران خان کو نوٹس، 11 جنوری کو طلب نااہلی کے باوجود عمران خان پی ٹی آئی کے چئیرمین ہیں، نااہل شخص پارٹی سربراہ نہیں رہ سکتا،الیکشن کمیشن کے در برو پیش ہو کر وضاحت کریں، نو ٹس عمران خان کے بنی گالہ کے پتہ پر بھجوایا گیاالیکشن کمیشن نے 11 جنوری کو کیس سماعت کے لیے مقرر کر رکھا ہے۔