اہم خبریں

مہنگائی کے مارے عوام مزید پریشان،ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز         ) ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا،ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، 12 کلو گھریلو سیلنڈر کے نرخ میں 281 روپے اضافہ کیا گیا ہے،ایل پی جی کمرشل سلینڈر کی قیمت میں 1083 روپے کا اضافہ نوٹیفکیشن جاری،نئی قیمتوں کا طلاق یکم اگست سے ہوگا۔

متعلقہ خبریں