اہم خبریں

پیپلز پارٹی الیکشن کیلئے متحرک،زرداری کے اسلام آباد میں ڈیرے،بلاول آج لاہور پہنچیں گے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )پیپلز پارٹی الیکشن کیلئے متحرک،زرداری کے اسلام آباد میں ڈیرے،بلاول آج لاہور پہنچیں گے،آصف زرداری اتحادی قائدین اور دیگر سیاسی شخصیات کے ساتھ ملاقاتیں کرینگے،بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ جنوبی پنجاب کے اہم رہنماؤں کی ملاقات متوقع،بلاول بھٹو سینئر پارٹی رہنماؤں سے الیکشن کے متعلق مشاورت بھی کرینگے۔

متعلقہ خبریں