اہم خبریں

صارفین کی جیبوں پر اربوں روپے کا ڈاکہ، ایل پی جی کی قیمت میں غیر اعلانیہ اضافہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز  )صارفین کی جیبوں پر اربوں روپے کا ڈاکہ، ایل پی جی کی قیمت میں غیر اعلانیہ اضافہ کر دیا گیا۔ مافیا نے ایل پی جی مزید20روپے فی کلو مہنگی کر دی ، بڑے شہروں میں ایل پی جی کی قیمت260روپے فی کلو تک پہنچ گئی، گھریلوسلنڈر 3068اور کمرشل سلنڈر 11800روپے کا ہو گیا۔

متعلقہ خبریں