اہم خبریں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی رہائشگاہ پر آمد

اسلام آباد(اے بی این نیوز     )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی رہائشگاہ پر آمد،صدر مملکت نے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری سے اُن کے جواں سال بیٹے کے انتقال پر اظہار افسوس کیا،صدر مملکت کا ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کے بیٹے کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا،صدر مملکت کا ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور اُنکے اہل خانہ سے اظہار ہمدردی ، صبر جمیل کی دعا کی،صدر مملکت کی مرحوم کیلئے دعائے مغفرت اور بلندی درجات کی بھی دعا کی۔

متعلقہ خبریں