اہم خبریں

جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں با دل جم کر بر سے ، نشیبی علاقے زیرآب

اسلام آباد (اے بی این نیوز)جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں با دل جم کر بر سے ، نشیبی علاقے زیرآب ، ندی نالوں میں طغیانی، ایم ڈی واسا محمد تنویر کا کہنا ہے نالہ لئی میں پانی کی سطح معمول کے مطابق ہے، راولپنڈی میں نکاسی آب کیلئے عملہ مشینری کے ساتھ فیلڈ میں موجود ہے ،مون سون میں واسا اور سی ڈی اے افسران اور اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ ، نیشنل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق آئندہ دو تین روز کے دوران فلیش فلڈنگ اور موسمی نالوں میں طغیانی اور اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے، پی ڈی ایم اے نے بھی پنجاب میں 23 سے 29 جولائی کے دوران مزید بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا۔

متعلقہ خبریں