اہم خبریں

پشاورِ،پولیس ناکہ بندی پر دہشتگردوں کی فائرنگ ، ایف آئی آر درج

پشاور(  اے بی این نیوز ) علاقہ ریگی میں گذشتہ رات پولیس ناکہ بندی پر دہشتگردوں کی فائرنگ کا معاملہ پر سی ٹی ڈی نے واقعے کی ایف آئی آر درج کر لی،پشاور۔ ایف آئی ار نامعلوم دہشتگردوں کے خلاف درج کیا گیا ہے،پشاور۔ ایف آئی آر میں دہشتگردی اور دیگر دفعات شامل ہیں،ایف آئی ار کے مطابق چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے نزدیک قبرستان سے فائرنگ کی ۔پشاور۔ فائرنگ کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکاد شہید، دو زخمی ہوئے،پشاور۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے دہشتگرد فرار ہونے میں کامیاب ہوئے،پشاور۔واقعہ ملک میں جاری دہشتگردی کا تسلسل ہے۔

متعلقہ خبریں