اہم خبریں

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، 24 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ۔

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، 24 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ۔
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، 24 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے ہوگا ،24 نکاتی ایجنڈے میں ادویات کی قیمتوں کے اضافے ،ایئر پورٹس اتھارٹی بل ،سول ایوی ایشن بل ،اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی ترمیمی بل اور پریس کونسل آف پاکستان ترمیمی بل سمیت قانون سازی سے متعلق اہم امور زیر بحث آئیں گے،ملکی سیاسی صورتحال پر بھی گفتگو کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں