اہم خبریں

سائفر تحقیقات کا معاملہ،چیرمین پی ٹی آئی کو ایف آئی اے نے طلب کر لیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )سائفر تحقیقات کا معاملہ،چیرمین پی ٹی آئی کو ایف آئی اے نے طلب کر لیا چیرمین پی ٹی آئی کو ایف آئی اے ہیڈکوارٹر میں 25 جولائی دن 12 بجے طلب کیا گیاچیرمین پی ٹی آئی کو سائفر سے متعلق دستاویزات بھی ہمراہ لانے کی ہدایت پیش نہ ہونے کی صورت میں قانون کے مطابق کاروائی کی جائے گی

متعلقہ خبریں