اہم خبریں

حمزہ شہباز کی جہانگیر ترین کے گھر آمد،بھائی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز استحکامِ پاکستان پارٹی کے بانی جہانگیر ترین سے ملاقات کرنے لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں واقع ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔اس موقع پر وزیرِ اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز نے جہانگیر ترین سے ان کے بھائی کےانتقال پر تعزیت کی۔

متعلقہ خبریں