پشاور(اے بی این نیوز) ضمنی بلدیاتی انتخابات خیبر پختونخوا پشاور ۔ خیبر پختونخوا کے دو تحصیلوں متھرا اور حویلیاں میں ضمنی بلدیاتی انتخابات ۔ دونوں تحصیلوں میں کے 24 امیدوار سامنے آئے ۔ الیکشن کمیشن کے مطابق تحصیل متھرا میں 14 اور تحصیل حویلیاں 10 امیدوار سامنے آئے ہیں۔دونوں تحصیلوں میں چیئرمین شپ کے لیے انتخابات 16 اگست کو ہونگے















