اہم خبریں

سندھ میں میرٹ کا قتل عام جاری ہے، شاہی سید

کراچی ( اے بی این نیوز   )عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) سندھ کے صدر شاہی سید نے کہا ہے کہ سندھ میں میرٹ کا قتل عام جاری ہے۔ کراچی میں پارٹی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے صدر اے این پی سندھ شاہی سید نے مزید کہا کہ جعلی مینڈیٹ سے کسی کو شہر پر قبضہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ شاہی سید کا کہنا تھا کہ مظلوم قومیتوں کے حقوق کسی کو غصب کرنے نہیں دیں گے۔

متعلقہ خبریں