اسلام آباد(اے بی این نیوز ) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میںدہشتگردی کےممکنہ خطرہ کے پیش نظر سیکورٹی کو ہائی الرٹ کر د یا گیا،اسلام آباد کے 27تھانے ممکنہ دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظر ہائی الرٹ کر دیئے گئے ہیں،اعلی افسران کی ایس ایچ اوز سمیت تمام نفری کو رات تھانوں میں گزارنے کی ہدایت دی گئی ہے۔