اہم خبریں

اسلام آباد،مشکوک شخص کے قبضے سے پچاس سے زائد اے ٹی ایم کارڈز برآمد

اسلام آباد (اے بی این نیوز)مشکوک شخص کے قبضے سے پچاس سے زائد اے ٹی ایم کارڈز برآمد ہو ئے،مشکوک شخص کو اسلام آباد پارک روڈ سے دوران تلاشی حراست میں لیا گیا،مشکوک شخص کے قبضے سے پنتالیس ہزار پانچ سو روپے بھی برآمد کر لئے گئے ہیں،مشکوک شخص کو مزید تفتیش کے لیے متعلقہ تھانہ شہزاد ٹاون منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں