اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی شرعی عدالت کا ٹرانس جینڈر ایکٹ کیخلاف فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج،قانون منتخب نمائندوں کے ذریعے نافذ کیا گیا تھا، وفاقی شرعی عدالت نے اپنے دائرہ اختیار سے تجاوز کیا، سپریم کورٹ فیصلے کو کالعدم قرار دے،درخواست میں استدعا،وفاقی شرعی عدالت نے صنفی شناخت اور وراثت کے حق سےمتعلق دفعات کو شرعی قانون سے متصادم قرار دیا تھا