راولپنڈی ( اے بی این نیوز )بینظیر بھٹو ہسپتال سے اغواہونے والی بچی تلہ کنگ سے برآمدکرلی،پولیس کادعویٰ،ذرائع کے مطابق خاتون غلطی سے دوسری بچی اٹھا کرلے گئی تھی،والدین کے مطابق بچی ابھی تک ان کے حوالے نہیں کی گئی،ایم ایس بینظیر ہسپتال کے مطابق ایک گھنٹے تک بچی ورثاء کے حوالے کردی جائے گی،غفلت کی مرتکب نرس کیخلاف قانونی اور محکمانہ کارروائی کرنے کا عندیہ دے دی اگیا۔