اہم خبریں

پمزمیں خاتون نومولود بچے کو جنم دے کر فرار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )پمزمیں خاتون نومولود بچے کو جنم دے کر فرار،بچے نے فرش پر تڑپ تڑپ کر جان دے دی،نومولود کوتڑپتا دیکھ کر مریضوں کا شور شرابہ،ڈاکٹرزکی سرتوڑ کوشش کے باوجود نومولود کی جان نہ بچائی جاسکی،سکیورٹی عملے نے بیڈ پر موجود عورت اوراس کے شوہر کوحراست میں لے کر پولیس کے حوالے کردیا،میاں بیوی کا نومولود کو اپنا بچہ ماننے سے انکار ،تفتیش جاری

متعلقہ خبریں