پشاور(اے بی این نیوز )مشیر وزیراعظم اور صوبائی صدر مسلم لیگ (ن) انجینئر امیرمقام سے اے این پی پشاور کے سابق رہنما اور میئر پشاور کے امیدوار حاجی شیر رحمان مہمند نے پشاور میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔اس موقع پر حاجی شیر رحمان مہمند نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اصولی فیصلہ کیا۔