اہم خبریں

ملتان میں گیسٹرووبا پھیل گئی،بچوں سمیت 202 افرادنشترہسپتال داخل

ملتان(اے بی این نیوز)نشتر ہسپتال میں 24گھنٹوں کے دوران گیسٹرو انٹرانٹس کے 202 سے زائد مریض داخل،کھانے پینے کی بے احتیاطی سے گیسٹرو کا مرض زور پکڑنے لگا،شعبہ پیڈز میں 12 گیسٹرو سے متاثرہ مریض بچے لائے گئے ،نشتر کے ایمرجنسی وارڈ میں 190مریضوں کو لایا گیا،ڈاکٹر زاہد محمود کا کہنا تھا کہ تمام مریضوں کی ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسچارج کردیا گیا۔

متعلقہ خبریں