اہم خبریں

پی سی بی کی پہلی سماہی کا بجٹ منظور کرلیا گیا

لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کی پہلی سماہی کا بجٹ منظور کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملات چلانے کیلئے پہلی سہ ماہی بجٹ کی منظوری دیدی گئی کیونکہ با باقاعدہ بورڈ الیکشنز نہ ہونے پر سال کے بجٹ کی منظوری نہیں دی گئی،اس کے ساتھ ساتھ قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ میں بھی ایک ماہ کی توسیع کی گئی ہے اس کے علاوہ پی سی بی کے تمام ڈپارٹمنٹس کے 3 ماہ کے بجٹ کا حساب لگانے کا بھی کہا گیا ہے ۔

متعلقہ خبریں