اہم خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خا نہ کیس، سماعت آج ہو گی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خا نہ کیس، سماعت آج ہو گی۔تفصیلات کے مطابق سماعت اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج ہمایوں دلاور کر یں گے، آج 2 گواہوں کو بیانات ریکارڈ کرانے کیلئے طلب کیا گیا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی پرتوشہ خانہ کیس میں پہلے ہی فرد جرم عائد ہوچکی ہے۔

متعلقہ خبریں