اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی 274 روپے کا ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق آج کاروباری روز شروع ہوتے ہی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی کا دیکھی گئی، انٹربینک میں دوران ٹریڈنگ ڈالر کی قیمت میں 3 روپے 47 پیسے کم ہوئیے اس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 274روپے کا ہوگیا۔















