اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ژوب بلوچستان میں گھناؤنے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، دھشتگرد حملے میں پانچ بہادر پاکستانی فوجیوں کی شہادت ہوئی، حکومت پاکستان اور پاکستانی عوام کیساتھ اظہار تعزیت کرتے ہیں: ایرانی سفارتخانہ کی جاری ہو نے والے بیان میں کہا گیا کہ ہماری دعائیں شہداء کے لیے ہیں اور ہم زخمیوں کی صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں ۔
