اسلام آباد(اے بی این نیوز )آئی ٹین فور میں ایک بچہ گٹر میں گر گیا ،بچے کو نکالنے کے لئے والد بھی گٹر میں کود گیا ،باپ بیٹا تاحال گٹر سے نا نکل سکے ،باپ بیٹا کو نکالنے کے لئے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا،آخری اطلاعات تک کو شش جاری تھی لیکن کو ئی کامیابی تاحال حاصل نہیں ہو سکی۔