اہم خبریں

پشاور،محرم الحرام کے دوران تخریب کاری کامنصوبہ ناکام بنا دیا گیا

پشاور(  اے بی این نیوز    ) محرم الحرام کے دوران تخریب کاری کامنصوبہ ناکام بنا دیا گیا،سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیم کے 10سے زائددہشت گرد گرفتار کرلئے،گرفتار دہشت گردوں میں ٹارگٹ کلرزبھی شامل، ان سے تفتیش جاری ہے اور اہم انکشافات کی توقع کی جارہی ہے۔

متعلقہ خبریں