اسلام آباد ( اے بی این نیوز) حکومت نے غریب عوام پر بجلی بم گرا دیا ۔سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1روپے 24 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ، ذرائع کے مطابق نیپرا نے سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی مد قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔اضافے کا اطلاق جولائی ، اگست اور ستمبر کے بلوں میں ہو گا،نوٹیفیکشن جاری کر دیا
بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر 46 ارب 76 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا















